سورہ الشوریٰ۔ مکی۔ آیات ۵۳

بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ حا، میم۔ ٢۔ عین ، سین ، قاف۔ ٣۔ اسی طرح آپ کی طرف اور آپ سے پہلوں کی طرف بڑا غالب آنے والا، حکمت والا اللہ وحی بھیجتا رہا ہے۔ ٤۔ جو کچھ آسمانوں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کی ملکیت ہے اور وہ عالی … سورہ الشوریٰ۔ مکی۔ آیات ۵۳ پڑھنا جاری رکھیں